اسلام علیکم دوستو گاڑی ہے corolla Xli 2008 پیٹرول اوریج کا مصلہ تھا گاڑی میں بقول کسٹمر 10 کلو میٹر اوریج دے رہی تھی گاڑی سکینر سے چیک کیا کوئی فالٹ کوڈ نہیں تھا ریڈنگ بھی نارمل تھیں چیک کیا تو وہیل جام چل رہے تھے اور گیر آئل کم بھی تھا اور اپنی لیمٹ سے زیادہ چل چکا تھا اسی وجھ سے پیٹرول اوریج نہیں دے رہی تھی گاڑی بریک سروس کروائیں گیر آئل چینج کروایا اب گاڑی 15.5 کی اوریج دے رہی ہے
کسٹمر سے کنفرم کرنے کے بعد ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہوں
Corolla Fuel average problem
Xli 2008 Brake wheel jam
Gear oil Faulty
Lacke of power
کسٹمر سے کنفرم کرنے کے بعد ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہوں
Corolla Fuel average problem
Xli 2008 Brake wheel jam
Gear oil Faulty
Lacke of power
Commenting disabled.